رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظی سید علی خامنہ ای نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔ آپ نے فرمایا ہے کہ آج ایک بار پھر خرم شہر جیسے معرکے درپیش ہیں ۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظی سید علی خامنہ ای نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔ آپ نے فرمایا ہے کہ آج ایک بار پھر خرم شہر جیسے معرکے درپیش ہیں ۔

23 مئی 2016 - 17:21